منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

معروف اداکارہ دہشتگردتنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی) دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) سے تعلق رکھنے کے الزام میں برطانوی گلیمر ماڈل کمبرلے مائنرس Kimberley Miners کو گرفتار کیا گیا ہے۔27 سال کی ماڈل پر پولیس کی اس کے بعد سے نظر تھی، جب اس نے سوشل میڈیا کے ذریعے دہشت گردوں سے رابطہ کرنا شروع کیا تھا۔وہ اکثر آئی ایس کے ویڈیو لائک اور شیئر کرتی تھی۔ اس کے بعد ہی برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس اور MI5 خفیہ سروس نے اس کے خلاف تحقیقات شروع کی تھی۔اور پھر اسے گرفتار کر لیا۔ولیس نے مغربی یارکشائر میں بریڈفورڈ واقع اس کے گھر کی بھی تلاشی لی لیکن پولیس کو وہاں ایسا کچھ بھی نہیں ملا۔اس ہفتہ رات ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، لیکن اب اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…