اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا عوامی تنقید کے نشانے پر، وجہ کیا بنی ؟‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک) مشہور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے جیسے ہی ہالی ووڈ میں قدم رکھے تو پھر انہیں کوئی نہیں روک پایا، مشہور ٹی وی سیریز ’’کوانٹو‘‘ کے پہلے سیزن میں زبردست پرفارمنس دینے کے بعد اداکارہ اس وقت دوسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی پہلی قسط نشر کر دی گئی ہے۔پہلے سیزن میں پریانکا چوپڑا نے جہاں اپنے گھونسوں، مکوں اور لاتوں سے شائقین کو حیران کیا وہیں اپنے ساتھی اداکار ’’جیک میکلا گھلن‘‘ جو اس سیریز میں ’’ریان بوتھ‘‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں، کے ساتھ کچھ قابل اعتراض مناظر بھی زیر گفتگو رہے اور بہت سے لوگوں نے اسے پسند کیا تو بہت نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔دوسرے سیزن کی پہلی قسط جیسے ہی نشر ہوئی تو لوگوں نے ایک بار پھر یرپانکا چوپڑا کو ایسے مناظر میں دیکھا جو پہلے سیزن کی نسبت کچھ زیادہ ہی قابل اعتراض ثابت ہوئے ہیں۔انٹرنیٹ پر ویڈیو لیک ہونے پر انکشاف ہوا کہ ان کے ساتھ کوئی اور نہیں بلکہ پہلی قسط والے ساتھی اداکار ’’جیک میکلا گھلن‘‘ ہی ہیں۔ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد بھارت کے جدید سوچ کے عوام تو اسے انتہائی ’’ہاٹ‘‘ اور بہترین قرار دے رہے ہیں لیکن اکثر لوگوں کی تعداد پریانکا چوپڑا کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…