جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

شاہ رخ خان نے عامر خان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔۔کیا کہا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 29  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے جب بات فٹنس اور نظم وضبط کی ہو تو وہ سپراسٹار عامر خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اندسٹری میں بادشاہ کینام سے جانے والیسپراسٹار کروڑوں دلوں کی جان شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جس طرح سے عامرخان نے اپنی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے لیے اپنے وزن میں اضافہ کیا اور اس میں کمی لائے وہ قابل تعریف ہے اس طرح فلم کے کردار کیلئے محنت میں نہیں کرسکتا۔
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ جب دو سال قبل میں عامرخان سے ملاتو ان کا وزن بہت زیادہ تھا لیکن اب وہ جس مہارت سے اپنے وزن میں نمایاں کمی لائے ہیں وہ لاجواب ہے۔یاد رہے کہ عامر خان نے اپنی فلم’دنگل‘ کے لیے وزن میں اضافہ کیا تھا تاکہ وہ کردار میں بخوبی ڈھل جائیں،ان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا تھا.گزشتہ دنوں مسٹر پرفیکشنسٹ ایک تقریب میں آئے تو ان کا نیاروپ دیکھ کر سب دھنگ رہ گئے کہ یہ وہی عامرخان نے جنہوں نے اپنی فلم کے لیے وزن میں اضافہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…