پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

صحافت اور فنکار کاچولی دامن کا ساتھ ہے‘اداکار مصطفی قریشی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیو ز ڈیسک ) پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے دنیائے شوبز کے سینئر صحافی سلیم باسط اور یونس بٹ کے انتقال پرتعزیتی ریفرنس کراچی پریس کلب میں منعقد کیاگیا ۔اس موقع پر سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہاکہ صحافت اور فنکار کاچولی دامن کا ساتھ ہے ، کوئی بھی فنکار بغیر پرنٹ میڈیا کے شہرت کی بلندیوں کوچھونہیں سکتا ۔ سیدفرقان حیدر نے کہاکہ سلیم باسط نے کراچی اسٹیج کو جتناپرموٹ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ، اداکارہ سلومی نے کہاکہ شوبزصحافی میرے اپنے گھر کے لوگ ہیں ، مجھے انتہائی دکھ ہے کہ صحافت کے دو باب ختم ہوگئے۔اس موقع پر سعادت جعفری ، اطہرجاویدصوفی ، نواب حضور الحسن صدیقی، یاسمین طحہٰ، اسلم الیاس رشیدی، عابدحسین ، عبدالوسیع قریشی، پرویزمظہر، قیصرمسعودجعفری، راشدنور، غفران خان ، خالدفرشوری ، امجد رانا، شفقت علی تارا، شہناز صدیقی اور دیگر نے بھی مرحومین کی خدمات کے حوالے سے اظہار خیال کیا جب کہ لاہور سے زیبامحمدعلی نے بذریعہ فون اظہار خیال کیا۔سیداعزازالدین شاہ نے دعائے مغفرت کی ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…