پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

رنبیرکپور ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور لگاتار ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے ہیں اورانہوں نے رواں سال نئی فلمیں سائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکاررنبیر کپورنے لگاتارناکام فلموں کے باعث رواں سال کوئی بھی فلم سائن نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے،اداکاراپنی پوری توجہ آنے والی نئی دو فلموں پردینا چاہتے ہیں جن میں سے ایک تماشا اور دوسری جگا جاسوس ہے، رنبیر کپور نئی فلموں کو سائن کرنے کے بجائے تھوڑا وقفہ لینا چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنی ناکامیوں کی اصل وجوہات کا تعین کرسکیں۔واضح رہے کہ رنبیر کپور کی رواں برس دو فلمیں “رائے” اور “بامبے ویلویٹ” نمائش کے لئے پیش کی گئی تھیں تاہم دونوں ہی فلمیں باکس آفس پر ناکام رہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…