اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی معروف غزل گائیک غلام علی خان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے دارالحکومت نئی دہلی می ملاقات کی ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ انہیں ” چپکے چپکے “ شہرت یافتہ گائیک غلام علی خان سے مل کر بے حد خوشی ہوئی ہے وزیر اعظم نے غلام علی کی گائیکی سے چھ دہائیوں سے لگن کو سراہا ۔ غلام علی جنہوں نے متعدد بھارتی فلموں کے لئے بھی گایا حال ہی میں انہوں نے مودی کے انتخابی حلقے وارانسانی میں واقع سنگت موجان مندر میں ایک شاندار کنسرٹ بھی کیا ہے ۔
معروف غزل گائیک غلام علی خان کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































