جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کی شو ٹنگ کے لیے سلمان، کرینہ کشمیر روانہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ سٹارز سلمان خان اور کرینہ کپور دیگر کاسٹ کے ساتھ فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کے حتمی شوٹنگ کے لئے کشمیر جائیں گے۔بولی وڈ لائف نے ‘بجرنگی بھائی جان’ کے ڈائریکٹر کبیر خان کے حوالے سے بتایا کہ 9 اپریل سے کشمیر میں شروع ہونے والی فلم کی بقیہ شوٹنگ تقریباً 40 دن تک جاری رہے گی۔رپورٹ کے مطابق، فلم کی تقریباً ستر فیصد شوٹنگ مکمل کی جا چکی ہے جبکہ بقیہ تیس فیصد چالیس دنوں میں مکمل کرلی جائے گی۔سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ کشمیر میں کی جانے والی شوٹنگ بہت خاص ہوگی کیوں کہ فلم کا ایک اہم حصہ یہاں شوٹ کیا جائے گا جس میں ایکشن مناظر کے ساتھ ساتھ ایک گانا بھی شامل ہے۔عید پر ریلیز کیلئے شیڈول یہ فلم سلمان خان کے کردار بجرنگی اور ایک ایسی پاکستانی لڑکی پر ہے جو اپنا بھٹک کر سرحد پار کر لیتی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…