ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

پریانکاچوپڑہ کا ‘کوئین’ سے ہار پر نفرت کا اظہار

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے فلم ‘کوئین’ میں بہترین اداکاری پر ہندوستان کا اعلیٰ ترین اعزاز نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے پر ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کو جہاں ایک طرف مبارکباد دی ہے، وہیں اپنی شکست پر بھی نفرت کا اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ کی ملکہ کنگنا رناوت نے فلم ‘کوئین’ پر بہترین ہیروئن کا نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے، جبکہ ان کی فلم ‘کوئین’ سال کی بہترین فلم کے ایوارڈ کی بھی حقدار قرارپائی ہے۔دوسری جانب پریانکا چوپڑا کی فلم ‘میری کوم’ بہترین پاپولرفلم قرار پائی ہے۔پریانکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کنگنا کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘مجھے ہارنے سے نفرت ہے، لیکن اگر مجھے اس سال کسی سے پیچھے رہنا پڑے تو وہ کنگنا رناوت ہوں گی’۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…