اب اپنے عام ٹی وی کو سمارٹ ٹی وی یا کمپیوٹر میں تبدیل کریں
نیویارک (نیوزڈیسک)کمپیوٹر کو ڈیوائس کی مدد سے ٹی وی میں تبدیل کرنے کا فن تو ماہرین نے بہت سال پہلے سیکھ لیا تھا اور اب بھی دنیا میں جہاں جہاں لوگ ٹی وی نہیں خریدتے، وہاں وہ ایک چھوٹی سی ڈیوائس کی مدد سے اپنے کمپیوٹر مانیٹر کو ہی ٹی وی میں بدل لیتے ہیں… Continue 23reading اب اپنے عام ٹی وی کو سمارٹ ٹی وی یا کمپیوٹر میں تبدیل کریں