پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سائنس کے ماہرین نے بھوت تیار کر لیے

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دماغی سائنس کے ماہرین نے لیبارٹری میں بھوتوں کو بنانے میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے انسانی دماغوں کو کمرے میں غیر متوقع موجودگی کے احساس سے احمق بنادیا یہ دلچپس تجربہ سو ئٹرز لینڈ میں ہوا جہاں سوئس فیڈرل انسٹیٹیو ٹ آ ف ٹیکنا لوجی کے ماہرین نے لوگوں کے دماغوں کو بھوتوں کی موجودگی کا یقیقن دلایا ہے اس تجربے کے دوران لیبارٹری میں بھوتوں کے احساس کا دھوکہ دینے سے ثابت ہو گیا کہ آسیب نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ ہمارا ذہن ہمارے ساتھ کھیلتا ہے اس مقصد کے لیے ماہرین نے ایک ربورٹ کو استعمال کیا جو اپنے سنسری سگنلز کے ذریعے آنکھوں میں پٹی بندھے رضاکاروں کے دماغ سے کھیلنے میں کامیاب رہا ۔عام حالات میں دماغ حقیقت بھانپنے میں کامیاب رہتا ہے مگر محقیقن کا کہنا ہے کہ ربورٹ کے ذریعے دماغ کو قائل کر لیا گیا کہ کمرے میں کوئی غری مری شے موجود ہے ان کاکہنا تھا کہ غیر یقینی حالات میں کسی کے چھونے کااحساس کسی کے دماغ کو چکرانے کے لیے کافی ہے تحقیق کے مطابق نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اب اس چیز کی وضاحت ممکن ہے کیونکہ لوگوں کو کسی غیر مرئی شے کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خود آگاہی ،سر گرمی اور خلاءمیں پوزیشن کے فہم جیسے دماغ کے تین حصے اکھٹے ہو کر سنسر ی سنگنلز کو پراسیس کر تے ہیں جس سے کسی کی یہ اپنے جسم کی موجودگی کے بارے میں ہمارا دماغ جانتا ہے تاہم روبورٹ کے ذریعے ان سگنلز میں مداخلت کی گئی تو رضاکاروں کو بھوتوں کی موجودگی کا احساس ہونے لگا محقیقن کا کہنا ہے کہ اس تجربے کے دوران رضاکاروں کا ردعمل اتنا شدید تھاکہ ہمیں اس تجربے کو روکنے کا فیصلہ کر نا پڑا



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…