سانپ کے کاٹے کے علاج کی اہم دوا کا ذخیرہ ختم ہورہا ہے
لندن( نیوز ڈیسک ) ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا میں سانپ کے کاٹے کی سب سے موثر دواؤں میں سے ایک کا سٹاک ختم ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔میڈیسن سینس فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) کا کہنا ہے کہ دس اقسام کے سانپوں کے… Continue 23reading سانپ کے کاٹے کے علاج کی اہم دوا کا ذخیرہ ختم ہورہا ہے











































