جرزی : آخری برفانی دور کے قدیم پتھر دریافت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے برطانوی علاقے میں پہلی بار گذشتہ برفانی دور کے ایسے متعدد پتھر دریافت کیے ہیں جن پر نقوش بنائے گئے ہیں۔یہ قدیم پتھر رودبارِ انگلستان کے جزائر میں شامل جزیرے جرزی پر تحقیق کے دوران ملے ہیں۔گذشتہ برفانی دور کاربن ڈائی آکسائیڈ نے ختم کیا‘ماہرین کے مطابق ان… Continue 23reading جرزی : آخری برفانی دور کے قدیم پتھر دریافت











































