پسینہ جذب کرنے والی پینٹ تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے تین شہریوں نے ایسی پینٹ تیار کی ہے جو دن بھر کا پسینہ اور مٹی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ان کی بنائی گئی پینٹ بیکٹیریا اور پسینے کو جذب کرنے کے ساتھ ساتھ بنا دھوئے 15 دفعہ پہنی جا سکتی ہے۔ پینٹ… Continue 23reading پسینہ جذب کرنے والی پینٹ تیار











































