جنوبی کوریا کی معروف کار ساز کمپنی پاکستان میں کیا بڑا کام کرنے جارہی ہے؟ خبر رساں ادارے کی رپورٹ
اسلا آباد( آن لائن ) جنوبی کوریا کی معروف کمپنی ’’کیا موٹرز‘‘ نے پاکستان میں اپنا پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے جس سے مارکیٹ میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبرسامنے آگئی ہے کیونکہ جنوبی کوریا کی معروف کمپنی ’’کیا موٹرز‘‘ 12 ارب روپے… Continue 23reading جنوبی کوریا کی معروف کار ساز کمپنی پاکستان میں کیا بڑا کام کرنے جارہی ہے؟ خبر رساں ادارے کی رپورٹ







































