جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیرو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

پیرو( آن لائن )جنوبی امریکی ملک پیرو میں واقع سابان قایا نامی آتش فشاں پہاڑ متحرک ہوگیا، جس کے بعد کئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس پہاڑ سے18 روز قبل بھی دھواں اٹھنا شروع ہوا تھا، جس کی بلندی3500 میٹر تھی۔ واضح رہے پیرو میں ایک اور آتش فشاں ’اوبیناس‘ بھی متحرک ہو رہا ہے، جبکہ ملکی تاریخ کا یہ پہلا واقعہ ہے جب 2آتش فشاں ایک ساتھ متحرک ہوئے ہیں۔#/s#‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…