بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ٹیلی فون اورانٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی کے باعث ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل ہوگئی تھی جس کے بعد پی ٹی ایل نے اس خرابی کودورکرکے سروس بحال کردی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی سی ایل کے ترجمان نے بتایاکہ آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی دورکردی گئی ہے جس کے بعد اب ملک بھرمیں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی ہے ۔اگراب بھی کسی صارف کواس معاملے میں پریشانی ہوتووہ ہیلپ لائن پررابطہ کرے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…