دنیاکابلندترین پل کس ملک میں ہے ،اس کی اونچائی کتنی ہے ؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

30  دسمبر‬‮  2016

گوئی ڑو (نیوزڈیسک)دنیا کا بلند ترین پل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے۔جس کی لمبائی 570میٹر بلند ہے،دریائے “بیپان جیانگ”(Beipanjiang) کے اوپر بنائے جانے والے اس پل کی تعمیر سن 2012ء میں شروع ہوئی ۔

یہ پل تقریباً ایک کلومیٹر چوڑی گھاٹی کے اوپر بنایا گیا ہے.اس کی مجموعی لمبائی 1ہزار 3سو 41میٹر ہے ۔پل چین کے دو صوبوں “یونان”Yunnan اور “گوئی ڑو” Guizhouکو ایک دوسرے سے ملائے گا ،پل چین کی 3ہزار کلومیٹر طویل موٹر وے G56کے ایک حصے کے طور پر تعمیر کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…