سام سنگ کے نئے فون نے دنیا کو حیران کردیا
سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کمپنی سام سنگ اپنے پیش کئے گئے موبائل فونزمیں ہرمرتبہ صارفین کی سہولت کےلئے کوئی ناکوئی اہم فیچرمتعارف کراتی ہے اوراب کمپنی نے اعلان کیاہے کہ اپنے موبائل فونزمیں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی کہ ان سمارٹ فونز سے چہرے بھی پہنچانے جاسکیں گے اورسام سنگ کے گلیکسی ایس 8اورگلکیسی ایس 8پلس سمارٹ فونزمیں چہرہ شناسی کے… Continue 23reading سام سنگ کے نئے فون نے دنیا کو حیران کردیا











































