مشال خان کا قتل،فیس بک انتظامیہ سب کچھ سامنے لے آئے،اہم اعلان کردیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں گزشتہ جمعرات کوقتل ہونے والے مشعال خان کوسوشل میڈیاپراس کی ہلاکت پرمذمت کاسلسلہ جاری ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک نے بھی مقتول مشعال خان کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔مشعال خان کے قتل کئے جانے کے واقعےپرسوشل میڈیا پر کافی شدید… Continue 23reading مشال خان کا قتل،فیس بک انتظامیہ سب کچھ سامنے لے آئے،اہم اعلان کردیا





































