اگر آپ کے ان باکس میں بھی ہزاروں ای میل ایسی ہیں جو آپ نے پڑھی نہیں تو اپنی شخصیت کے بارے میں یہ انتہائی تشویشناک بات ضرور جان لیں

2  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض لوگوں ایسے ہوتے ہیں جو موصول ہونے والی تمام ای میلز بروقت پڑھتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے ان باکس میں ہزاروں ای میلز ایسی پڑی ہوتی ہیں جو انہوں نے کھولی تک نہیں ہوتیں۔ ایسے لوگوں کو اپنی اس عادت پر پریشان ہونا چاہیے کیونکہ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ’’ای میلز کو پڑھنے اور ان کا جواب دینے سے بچنے کی کوشش درحقیقت لاشعوری

طور پر ایک دفاعی حکمت عملی ہوتی ہے جس کا مقصد خود کو پریشانی کی صورتحال سے عارضی سکون فراہم کرنا ہوتا ہے۔یہ عادت انسان کو انجام کارخودملامتی کا شکار بنا سکتی ہے جس میں وہ خود کو کوسنے لگتا ہے۔ اس میں آہستہ آہستہ یہ احساس بڑھتا جاتا ہے کہ اس نے ای میلز کا جواب نہ دے کر دوسروں کے ساتھ برے روئیے کا مظاہرہ کیا ہے۔ وہ خوفزدہ ہو جاتا ہے کہ وہ لوگوں کی توقع پر پورا نہیں اترا۔‘‘

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…