موبائل ولیپ ٹاپ پر ٹیکس، ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات ہونگے
کراچی(این این آئی)منی بجٹ میں ٹیکنالوجی، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ٹیکس عائد کرنے کے نموپذیر ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ حکومت نے 200 تا 500 ڈالر مالیت کے موبائل فونز اور موبائل فون مینوفیکچرنگ کیلیے درآمد کردہ مشینری پر 17 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ لیپ ٹاپ… Continue 23reading موبائل ولیپ ٹاپ پر ٹیکس، ڈیجیٹل سیکٹر پر منفی اثرات ہونگے




































