5 جی ٹیکنالوجی انسانی صحت کو نقصان پہنچاتی ہے یا نہیں؟ اب تک کی سب سے بڑی طبی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے
کینبرا(این این آئی )آسٹریلین ریڈی ایشن پروٹیکشن اینڈ نیوکلیئر سیفٹی ایجنسی (اے آر پی اے این ایس اے)نے بتایا ہے کہ 5 جی ٹیکنالوجی انسانی صحت کو نقصان نہیں پہنچاتی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال مغربی ممالک میں سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کرتی رہی تھیں کہ 5 جی کے ریڈیو سگنلز کورونا… Continue 23reading 5 جی ٹیکنالوجی انسانی صحت کو نقصان پہنچاتی ہے یا نہیں؟ اب تک کی سب سے بڑی طبی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے