مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا دنیا بدل دینے والا ’منصوبہ‘
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا میں ٹوائلٹس کی کمی کو بہت بڑا مسئلہ سمجھتے ہیں اور اب انہوں نے اس کا حل بھی پیش کردیا ہے۔ چین میں ٹوائلٹ ایکسپو کے دوران انہوں نے ایک نیا ٹوائلٹ سسٹم متعارف کرایا جس کے لیے پانی یا نکاسی آب کے نظام کی ضرورت… Continue 23reading مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا دنیا بدل دینے والا ’منصوبہ‘











































