دنیا کی پہلی 5 جی سرجری
بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین کے ایک ڈاکٹر نے 5 جی ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کا پہلا آپریشن کرنے کے بعد کہا ہے کہ آئندہ صدی کی وائرلیس (تار کے بغیر) ٹیکنالوجی نے طب کی دنیا کو روبوٹ کے ذریعے سرجری کرنے کے عمل کے قریب کردیا ہے۔ ماضی میں بھی وائرلیس نیٹ ورک کا استعمال… Continue 23reading دنیا کی پہلی 5 جی سرجری











































