My Zong App پیش کرتی ہے اب حیرت انگیز خصوصیات اور وہ بھی مفت 4GB ڈیٹا کے ساتھ‎

27  فروری‬‮  2019

اسلام آباد(پ ر) اپنے صارفین کو جدید ترین سہولت اور خدمات فراہم کرنے کے اپنے عہد کو نبھاتے ہوئے، پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورکZONG 4G نے اپنی خودکار App کو نہ صرف اپ گریڈ کیا ہے بلکہ پہلی دفعہ App ڈاؤن لوڈ کرنے پر مفت 4GB ڈیٹا کی حیرت انگیزپیشکش بھی کر دی ہے۔ My Zong App اپنے GSMاور Broad Band کے دونوں قسم کے صارفین کی ضروریات پوری کرتی ہے، ساٹھ لاکھ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کے ساتھ My Zong Appاپنے صارفین کی آسانی

، App استعمال میں سہولت اور صارف کے لئے مناسب ترین پروگرام کی فراہمی کواولین ترجیح دیتی ہے۔ اس App کا جدید ترین ورژن صارف کی خواہش کے مطابق ہر ممکن سہولت مہیا کرتا ہے،اور صارف اپنا Zong اکاؤنٹ کا انتظام اپنے ہاتھ سے کر سکتا ہے۔صارفین اپنے متفرق Zong نمبرز کا انتظام، بیلنس چیک، ری چارج اور ایڈوانس لون کی سہولت سے My Zong App کے ذریعے براہ راست فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔iOS اور Android دونوں سسٹم پر برائے ڈاؤن لوڈ دستیاب یہ My Zong App صارف کو اس کے مو بائل بل کی تفصیلات دیکھنے کی سہولت، MBB ڈیوائس اور Zong 4G ہینڈ سیٹ با آسانی اپنے سمارٹ فون کے ذریعے آرڈر کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ My Zong App ایک جدید ترین اور مفید ترین صارف دوست انٹرفیس مہیا کرتی ہے۔اس کو صارف اپنی ہوم سکرین پر بطور شارٹ کٹ رکھ سکتا ہے اور یہ App ڈیٹا کی تازہ ترین صورت حال، موبائل بیلنس اور ایس ایم ایس کی معلومات اور دستیاب وسائل کی مکمل جانکاری فراہم کرتی ہے۔صارف کے لئے ایک عمدہ اور قابل قدر سہولت مہیا کرتے ہوئے اس App کے ذریعے صارف اپنی رائے سے کسٹمر سروے کے ذریعے آگاہ کر سکتا ہے۔ اس خصوصیت کی بدولت صارف کو اپنی شکایت کا اسی وقت جواب مل جاتا ہے لہذا صارف سے واضح رابطے میں آسانی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ صارف کو مہیا کرنے والی اپنی ممتاز ترین خدمات کی بدولت Zong 4G کا ہدف اپنے صارف کی توقعات کو نئی سے نئی جدت مہیا کرنا ہے۔ اپنے سب سے زیادہ جدید ترین نیٹ ورک کی بدولت پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک اپنے صارفین کو نہ صرف اچھوتی سہولیا ت فراہم کر رہا ہے بلکہ اس روایت کو قائم رکھنے کا عہد بھی کر تا ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر وزٹ کریں http://bit.ly/myzongapp

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…