پیرس (نیوز ڈیسک ) شمالی یورپ کے ممالک میں آج جمعہ سال کا پہلا سورچ گہرن ہو گا ۔ اس موقع پر ڈنمارک ،فن لینڈ ،ناروے اور سویڈن کے ساتھ ساتھ شمالی بحر ا و قیانوس پر بھی مکل اندھیرا چھا جائے گا اور دن کے وقت آ سمان پر تارے نظر آئیں گے ۔ماہرین فلکیات کے مطابق آ ئس لینڈ ، گرین لینڈ ،یورپ کے دیگر ممالک شمالی افریقہ، مغربی اور مشرقی ایشیا ءمیں جزوی سورج گرہن ہو گا سورج گرہن کا آغاز بر طانوی وقت کے مطابق 7 بجکر 41 منٹ پر اور اختتام 11 بجکر 50 منٹ پر ہوگا اس لیے یہ پاکستان میں نظر نہیں آ ئے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں