بچوں کے اعضا نکال کر بھارت اسمگلنگ،سابق پاکستانی سفارتکارکو ٹھکانے لگادیاگیا
اسلام آباد(این این آئی) عدالت نے بچوں کے اعضا کی بھارت اسمگلنگ سے متعلق کیس میں گرفتار کویت میں پاکستانی سفارتخانے کا سابق سیکشن افسر عمر شہاب کو جیل بھجوا دیا۔اسلام آباد میں سینئرسول جج عبد الغفورکاکڑ کی عدالت میں بچوں کے اعضا بھارت اسمگل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران… Continue 23reading بچوں کے اعضا نکال کر بھارت اسمگلنگ،سابق پاکستانی سفارتکارکو ٹھکانے لگادیاگیا