’’تحر یک انصاف اورعوامی تحر یک کا احتجاج‘ ‘راستوں کی بندش دو جانیں نگل گئی ۔۔
لاہور/روالپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحر یک انصاف اورعوامی تحر یک کے احتجاج کی وجہ سے سڑکوں کی بندش سے ایک خاتون اور نومولادبچے نے ایمبولینس میں ہی دم توڑدیا ‘شاہدرہ میں بچے کی فیملی کا شدید احتجا ج اور احتجاج کر نیوالوں کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں… Continue 23reading ’’تحر یک انصاف اورعوامی تحر یک کا احتجاج‘ ‘راستوں کی بندش دو جانیں نگل گئی ۔۔