بھارتی فوج نے حد پار کر دی ۔۔۔ پاک فوج کامنہ توڑ جواب
راولپنڈی( نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول میں160کئی مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے بھمبر اور تھوب کے علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی ہے ۔ پاک فوج نے… Continue 23reading بھارتی فوج نے حد پار کر دی ۔۔۔ پاک فوج کامنہ توڑ جواب