جان کا خطرہ،مصطفی کمال نے امجد صابری کے قتل کے بارے میں تصدیق کردی
کراچی(آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ الطاف حسین شدت پسندہے،مجھے ان سے خطرہ ہے ،ان سے بچنے کیلئے سیکورٹی کیلئے خط لکھ رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے آئین میں جس طرح کی ترمیم کی گئی اورقائدکے نام کونکال دیاگیاتوعین ممکن ہے کہ… Continue 23reading جان کا خطرہ،مصطفی کمال نے امجد صابری کے قتل کے بارے میں تصدیق کردی