کیا ہونیوالا ہے،خطرناک ترین پیش گوئی، فوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور اقوام متحدہ کا ایمرجنسی اجلاس بلوایا جائے،رحمان ملک چیخ اُٹھے
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما و سابق وفاقی وزیر سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ امریکہ اوربھارت کے درمیان ہونے والے میمو معاہدہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف اور سی پیک منصوبے کو سبوتاڑ کرنے کی کڑی ہے۔ بھارت امریکی ٹیکنالوجی کی رسائی کو پاکستان کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔… Continue 23reading کیا ہونیوالا ہے،خطرناک ترین پیش گوئی، فوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور اقوام متحدہ کا ایمرجنسی اجلاس بلوایا جائے،رحمان ملک چیخ اُٹھے