تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے درجنوں کارکن گرفتار،رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے
لاہور،راولپنڈی ،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک کی احتجاج میں شامل ہونے کیلئے آنے والے درجنوں افرادکوپولیس نے گرفتارکرناشروع کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق لاہورکے ملحقہ علاقوں سے آنے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کیلئے آرہے تھے کہ پولیس نے درجنوں کارکنوں کوگرفتارکرلیاجبکہ ادھرراولپنڈی میں بھی کہوٹہ ،چکوال ،اٹک… Continue 23reading تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے درجنوں کارکن گرفتار،رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے