تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنما کی پریس کانفرنس ،سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابرنے کہا ہے کہ کچھ ارکان پارٹی کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں ٗپی ٹی آئی کے اندر تحریک شروع کر رہے ہیں۔اتوار کو تحریک انصاف بانی گروپ کا مشاورتی اجلاس یہاں اسلام آباد میں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنما کی پریس کانفرنس ،سنگین الزامات عائد