اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

14 اگست ،پی آئی اے نے زبردست اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2016

14 اگست ،پی آئی اے نے زبردست اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے 14 اگست سے پریمئر سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا۔پریمئر سروس کے لیے 4نئے طیارے ویٹ لیز پر حاصل کیے جا رہے ہیں۔چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی آی اے کی نئی پریمیئر سروس سے مسافروں کو… Continue 23reading 14 اگست ،پی آئی اے نے زبردست اعلان کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت ،پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالرحمان ملک نے مولانافضل الرحمان کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

datetime 26  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت ،پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالرحمان ملک نے مولانافضل الرحمان کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف مولانا فضل الرحمن کو اقوام متحدہ کے دفترکے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھنا چاہئے ٗ وزیراعظم کو وزارت صحت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لینا چاہئے، افغانستان کے صدر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت ،پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالرحمان ملک نے مولانافضل الرحمان کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

لاہور ، ملتان سے کالعدم تنظیموں کے 4دہشتگردگرفتار ،دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹو نیٹرز ، منافرت پر مبنی لٹریچر برآمد 

datetime 26  جولائی  2016

لاہور ، ملتان سے کالعدم تنظیموں کے 4دہشتگردگرفتار ،دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹو نیٹرز ، منافرت پر مبنی لٹریچر برآمد 

لاہور/ملتان ( این این آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور اور ملتان میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 4دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹو نیٹرز ، منافرت پر مبنی لٹریچر سمیت دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے ۔ذرائع نے سی ٹی ڈی کے… Continue 23reading لاہور ، ملتان سے کالعدم تنظیموں کے 4دہشتگردگرفتار ،دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹو نیٹرز ، منافرت پر مبنی لٹریچر برآمد 

تحریکِ انصاف کی رجسٹریشن اور انتخابی نشان منسوخ کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2016

تحریکِ انصاف کی رجسٹریشن اور انتخابی نشان منسوخ کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) جسٹس پارٹی کے چیئرمین منصف اعوان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے جس میں تحریکِ انصاف کی رجسٹریشن اور انتخابی نشان منسوخ کرنیکی اپیل کی گئی ہے۔جسٹس پارٹی کے چیئرمین منصف اعوان کی طرف سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر درخواست میں… Continue 23reading تحریکِ انصاف کی رجسٹریشن اور انتخابی نشان منسوخ کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سروسز فراہم کرنے کیلئے صوبائی حکومت کا پشاور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ 

datetime 26  جولائی  2016

جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سروسز فراہم کرنے کیلئے صوبائی حکومت کا پشاور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ 

پشاور(این این آئی)عام آدمی کو جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سروسز فراہم کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے پشاور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ماس ٹرانزٹ سسٹم کی فیزبیلٹی سٹڈی شروع ہو چکی ہے اور اس کے بعد تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن اوربعد ازاں کوریڈور۔2پربی آر ٹی انفراسٹرکچر کی تعمیر جو چمکنی سے کارخانو… Continue 23reading جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سروسز فراہم کرنے کیلئے صوبائی حکومت کا پشاور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ 

جنس تبدیل کے بعد لڑکا بننے والے کی سابق سہیلی سے شادی ، والدہ نے مقدمہ درج کرادیا، پولیس کی ریکارڈ سمیت طلبی 

datetime 26  جولائی  2016

جنس تبدیل کے بعد لڑکا بننے والے کی سابق سہیلی سے شادی ، والدہ نے مقدمہ درج کرادیا، پولیس کی ریکارڈ سمیت طلبی 

ملتان (این این آئی)لاہورہائیکورٹ بنچ کے مسٹر جسٹس مظہر اقبال سدھو نے جنس تبدیل ہو کر لڑکا بننے والے سے اس کی سابق سہیلی کی شادی کیخلاف مقدمہ میں پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیاقبل ازیں بستی خیرشاہ گلگشت کالونی ملتان میں مقیم عائشہ سجاد نے موقف اختیار تھا کہ اس کے بچپن کی… Continue 23reading جنس تبدیل کے بعد لڑکا بننے والے کی سابق سہیلی سے شادی ، والدہ نے مقدمہ درج کرادیا، پولیس کی ریکارڈ سمیت طلبی 

قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے سردار سورن سنگھ کے قانونی وارثوں کیلئے بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 26  جولائی  2016

قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے سردار سورن سنگھ کے قانونی وارثوں کیلئے بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلی کے مشیر سردار سورن سنگھ کے بہیمانہ قتل کے تناظر میں خیبر پختونخوا اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد منظور کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیاتھا کہ حکومت سردار سورن سنگھ کے قانونی وارثان کو خصوصی مراعات دیصوبائی اسمبلی کے رولز آف بزنس 1988ء کی رو سے یہ اب صوبائی کابینہ… Continue 23reading قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے سردار سورن سنگھ کے قانونی وارثوں کیلئے بڑا اعلان کردیاگیا

کراچی حملہ،مصطفی کمال بھی بول پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  جولائی  2016

کراچی حملہ،مصطفی کمال بھی بول پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے صدر کے علاقے میں دہشت گردوں کی حساس ادارے کی گاڑی پر فائرنگ اور اس کے نتیجے میں دو اہلکاروں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مصطفی کمال نے دن دھاڑے شہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے… Continue 23reading کراچی حملہ،مصطفی کمال بھی بول پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

کراچی حملے کا تعلق اس بات سے ہرگز نہیں !پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2016

کراچی حملے کا تعلق اس بات سے ہرگز نہیں !پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے سینئر وزیرتعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ صدر پارکنگ پلازہ واقع کو رینجرز اختیارات سے نہ جوڑا جائے، رینجرز کے پاس اختیارات تھے تب بھی کراچی میں دہشت گردی کے بڑے واقعات ہوتے رہے ہیں۔منگل کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے والد کے انتقال پر… Continue 23reading کراچی حملے کا تعلق اس بات سے ہرگز نہیں !پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا