شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگ گئے تھے ۔۔اور سینئر سیاستدان نے دلچسپ انکشاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف دو دن کے لیے جیل گئے تو رونے لگے تھے۔ خیرپور میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ کچھ بیوقوف لوگ کہتے… Continue 23reading شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگ گئے تھے ۔۔اور سینئر سیاستدان نے دلچسپ انکشاف کر دیا