کوئٹہ ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ شہر میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے،فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں کی جاسکی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے زرغون روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ شہر میں زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔واضھ رہے کہ گزشتہ روز بھی کوئٹہ کے سول… Continue 23reading کوئٹہ ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا