پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

فریاد لے کر آئی بوڑھی خاتون کو وزیراعظم کے سیکیورٹی سٹاف کے دھکے۔۔۔ وزیراعظم خود بھی خاتون پر برس پڑے ، کیا کہا ؟ افسوسناک انکشاف ‎

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) ہم آپ کے خادم ، ہم آپکے مددگار ، ہم آپ کی مشکلات دور کریں گے۔آج سارےسیاسی وعدوں اور دعوں کا پول کھل گیا جب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر افتخار آباد کے چھمب سیکٹر میں عوام الناس کی شنوائی کیلئے دورے پر پہنچے۔ گئے تو تھے ایل او سی کے قریبی علاقوں میں متاثرین کے دکھوں کا مداوا کرنے مگر ایک بزرگ خاتون سے تلخ کلامی اور اور ان کے سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے خاتون کو دھکے دینے کے بعد سیاسی وعدوں کی حقیقت سب پر عیاں ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق ایک بوڑھی خاتون نے اپنا دکھ سنانے کیلئے جیسے ہی وزیر اعظم کے قریب جانے کی کوشش کی ویسے ہی فوراً وزیر اعظم کے سیکیورٹی گارڈز خاتون پر جھپٹ پڑے اور انہیں دھکے دیتے ہوئے وہاں سے دور لے گئے ۔ اسی پر ہی بس نہیں ہوئی ، راجہ فاروق حیدر خان خود بھی چپ نہ رہ سکے اور خاتون کو بری طرح جھاڑ پلا کر اسکے دکھوں کا مداوا کیا ۔سنجیدہ حلقوںمیں وزیر اعظم کے اس اقدام پر تشویش کی شدید لہر دیکھنے میں آرہی ہے ۔


pm-azad135 by siasivideoz

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…