پولیس نے خودکش حملہ آورکی پہچان اور اسے پکڑنے سے متعلق گائیڈ لائن جاری کردی
کراچی(آئی این پی )سندھ پولیس نے اہلکاروں اور رضاکاروں کیلئے گائیڈ لائن جاری کی ہے جس میں خود کش حملہ آور کو پہچاننے اور اسے پکڑنے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔ سندھ پولیس نے خود کش حملہ آور کے پہچانے کے لئے گائیڈ لائن تیار کرلی ہے، گائیڈ لائن میں پولیس اہلکاروں اور رضاکاروں کو… Continue 23reading پولیس نے خودکش حملہ آورکی پہچان اور اسے پکڑنے سے متعلق گائیڈ لائن جاری کردی