سکردو (آئی این پی )سکیورٹی تھریڈ کے پیش نظر ائیر پورٹ پر ہائی الرٹ ،سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے تعینات کر دئیے گئے ،معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتہ کے روز ائیر پورٹ ایریا کو سکیورٹی تھریڈ کی اطلاع موصول ہونے پر ائیر پورٹ پر موجود ASFاور پولیس کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا جبکہ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستوں کو بھی تعینات کر کے پورے ائیر پورٹ کو فول پروف سکیورٹی کر دی گئی جبکہ فضائی مسافروں کی چیکنگ کے عمل کو بھی سخت کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں جاری کو جنگ آپریشن کے تناظر میں سکیورٹی پہلے ہی سخت تھی تاہم اچانک موصول ہونے والی سکیورٹی تھریڈ کے بعد سکیورٹی کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا جہاں سکیورٹی فورسز نے پورے ایریا میں سکیورٹی گشت بڑھا دیا گیا ہے ۔
اہم ائیر پورٹ پر ہائی الرٹ ‘سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے تعینات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































