بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

بجلی کے بحران سے نکلنے کے خواب کو بڑا دھچکا،اہم ترین منصوبہ تاخیر کاشکار

datetime 20  اگست‬‮  2016

بجلی کے بحران سے نکلنے کے خواب کو بڑا دھچکا،اہم ترین منصوبہ تاخیر کاشکار

لاہور( این این آئی)مختلف وجوہات کی بناء پر تربیلا چوتھاتوسیعی منصوبہ تکمیل کیلئے مقرر کئے گئے اہداف سے تاخیرکا شکار ہو گیا ،منصوبے کا پہلا پیداواری یونٹ اگست 2017 جبکہ باقی دو یونٹ فروری، مارچ 2018 میں مکمل ہوں گے۔جبکہ چیئرمین واپڈا نے پراجیکٹ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ کنسلٹنٹس کی مشاورت سے… Continue 23reading بجلی کے بحران سے نکلنے کے خواب کو بڑا دھچکا،اہم ترین منصوبہ تاخیر کاشکار

گجرات،قتل کرنے والی ملزمہ کو 30 ہزار انعام دیدیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2016

گجرات،قتل کرنے والی ملزمہ کو 30 ہزار انعام دیدیا گیا

گجرات (این این آئی) ڈی پی او نے عزت کی حفاظت کیلئے ایک شخص کو قتل کرنیوالی ملزمہ کیخلاف درج مقدمہ خارج کر کے 30 ہزار روپے نقد انعام دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے مقدمہ قتل کی انکوائری کے سلسلہ میں ملزمہ کو ڈی پی او گجرات کے سامنے پیش کیا گیا۔… Continue 23reading گجرات،قتل کرنے والی ملزمہ کو 30 ہزار انعام دیدیا گیا

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ متحرک، ملک کیلئے بڑا کام مکمل کرنے کی تیاریاں شروع

datetime 20  اگست‬‮  2016

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ متحرک، ملک کیلئے بڑا کام مکمل کرنے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد(این این آئی) قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ متحرک، بڑا کام مکمل کرنے کی تیاریاں شروع، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے قائم کی جانیوالی کمیٹی کا پہلا اجلاس (کل)وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہو گا۔اجلاس میں کمیٹی کے تمام ارکان،… Continue 23reading قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ متحرک، ملک کیلئے بڑا کام مکمل کرنے کی تیاریاں شروع

باپ کی درندگی،جائیداد کی لالچ میں سگی اولاد کے ساتھ وہ کا م کردیا کہ کوئی تصوربھی نہیں کرسکتا

datetime 20  اگست‬‮  2016

باپ کی درندگی،جائیداد کی لالچ میں سگی اولاد کے ساتھ وہ کا م کردیا کہ کوئی تصوربھی نہیں کرسکتا

حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد میں سنگدل باپ نے اپنے لخت جگر کو قتل کر کے لاش نہر میں بہا کر اسکے لاپتہ ہونے کا ڈرامہ رچا دیا۔ایک سال بعد راز کھلنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے علاقہ جہانگیر پورہ کا رہائشی… Continue 23reading باپ کی درندگی،جائیداد کی لالچ میں سگی اولاد کے ساتھ وہ کا م کردیا کہ کوئی تصوربھی نہیں کرسکتا

مودی کے بلوچستان کے بارے میں بیان کی حمایت،براہمداغ بگٹی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  اگست‬‮  2016

مودی کے بلوچستان کے بارے میں بیان کی حمایت،براہمداغ بگٹی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بلوچ علیحدگی پسند براہمداغ بگٹی کیخلاف بغاوت ، نفرت ، ملک توڑنے اور صوبائیت کو ہوا دینے کے جرم میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی گئی ۔ گزشتہ روز پاکستان جسٹس پارٹی کے چیئرمین منصب اعوان نے تھانہ پرانی انار کلی میں درخواست… Continue 23reading مودی کے بلوچستان کے بارے میں بیان کی حمایت،براہمداغ بگٹی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

عمران خان کی شادی سے متعلق بیان ،عمران خان کے سخت جواب کے بعدشیخ رشید نے پلٹا کھالیا

datetime 20  اگست‬‮  2016

عمران خان کی شادی سے متعلق بیان ،عمران خان کے سخت جواب کے بعدشیخ رشید نے پلٹا کھالیا

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس کے بعد شیخ رشیدنے اپنے گزشتہ دنوں عمران خان کی شادی سے متعلق اپنے بیان کو مذاق قراردے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی شادی سے متعلق بیان ،عمران خان کے سخت جواب کے بعدشیخ رشید نے پلٹا کھالیا

وفاق خیبرپختونخوا کی چیز روزانہ چوری کر رہا ہے،پرویزخٹک نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2016

وفاق خیبرپختونخوا کی چیز روزانہ چوری کر رہا ہے،پرویزخٹک نے سنگین الزام عائد کردیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا کی روزانہ 600 میگاواٹ بجلی چوری کر رہا ہے ۔وفاق اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ ہم اپنے حق کو غصب ہوتے ہوئے خاموشی سے دیکھتے رہیں گے ہم اپنا حق چھیننے نہیں دیں گے ۔ اپنے صوبے کے حق سے دستبردار… Continue 23reading وفاق خیبرپختونخوا کی چیز روزانہ چوری کر رہا ہے،پرویزخٹک نے سنگین الزام عائد کردیا

پاکستان عوامی تحریک کے ’’گلو بٹ ‘‘نے تہلکہ مچادیا،عوام کی سیلفیاں

datetime 20  اگست‬‮  2016

پاکستان عوامی تحریک کے ’’گلو بٹ ‘‘نے تہلکہ مچادیا،عوام کی سیلفیاں

لاہور( این این آئی )پاکستان عوامی تحریک نے گلو بٹ کاہمشکل ڈی جے خان متعارف کر ادیا ۔گزشتہ روز عوامی تحریک کی طرف سے مال روڈ پر منعقدہ دھرنے میں کارکنوں کو گرمانے کیلئے ڈی جے خان کی خدمات حاصل کیں۔ ڈی جے خان گلو بٹ سے مشابہت کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز… Continue 23reading پاکستان عوامی تحریک کے ’’گلو بٹ ‘‘نے تہلکہ مچادیا،عوام کی سیلفیاں

پاکستان میں اب غریبوں کے علاج کا تصور بھی ممکن نہیں رہے گا،کیا ہونے والا ہے؟ لرزہ خیز خبر سنادی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2016

پاکستان میں اب غریبوں کے علاج کا تصور بھی ممکن نہیں رہے گا،کیا ہونے والا ہے؟ لرزہ خیز خبر سنادی گئی

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )پاکستان میں اب علاج کا تصور بھی ممکن نہیں رہے گا،کیا ہونے والا ہے؟ لرزہ خیز خبر سنادی گئی،ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کے 30اگست کو ہونے والے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں تاریخی 900 فیصد تک اضافہ کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے… Continue 23reading پاکستان میں اب غریبوں کے علاج کا تصور بھی ممکن نہیں رہے گا،کیا ہونے والا ہے؟ لرزہ خیز خبر سنادی گئی