اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جنات کی حویلی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ لال حویلی جنوں کی حویلی کے نام سے مشہور تھی جو بھی خریدتا مر جاتا صرف میں زندہ بچا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لال حویلی کی پانچ مرلے ملکیت ہماری ہے اگر حکومت سمجھتی ہے کہ ان کے کسی غسل خانے پر ہم نے قبضہ کررکھا ہے تو شوق سے واپس لے لیں،لال حویلی جنوں کی حویلی مشہور تھی جو بھی خریدتا مر جاتا ،صرف میں زندہ بچا ہوں،انہوں نے کہا کہ صدیق الفاروق نے گذشتہ روز سے لال حویلی بارے شورشرابہ کر رکھا ہے،دھرنے کے وقت نان ایشو کو اٹھایا جارہا ہے،لال حویلی کے کاغذات دے رہے ہیں
،پانچ مرلے ہماری ہے،باقی اگر کسی چیز پر قبضہ کررکھا ہے تو نوازشریف اسے اپنے نام کروالے۔انہوں نے کہا کہ لال حویلی جنوں کی حویلی کے نام سے مشہور تھی جو بھی خریدتا مر جاتا صرف میں زندہ بچا ہوں،لال حویلی سے سیاست کرتا ہوں اور کرتارہوں گا،حکمران اگر سمجھتے ہیں کہ ہم نے ان کے باورچی خانے اور غسل خانے پر قبضہ کیا ہوا ہے تو شوق سے واپس لیں لے،بلا وجہ لال حویلی کا پھٹہ کھولا جارہا ہے،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی کی پانچ مرلے جگہ کی ملکیت کے کاغذات میڈیا کے سامنے پیش کردیئے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ لال حویلی کی پانچ مرلے جگہ ہماری ہے۔اس کے کاغذات پیش کر رہاہوں،اگر حکومت سمجھتی ہے کہ ہم نے ان کے باورچی یا غسل خانے پر قبضہ کر رکھا ہے توشوق سے واپس لے لے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…