پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بنی گالہ میں صورتحال کشیدہ ۔۔۔عمران خان کے گھر میں ڈرون ۔۔ سیکیورٹی سٹاف میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالہ میں اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب عمران خان کے گھر میں ایک ڈرون گھس آیا۔ تفصیلات کے مطابق آج عمران خان کے بنی گالہ والے گھر میں ایک ڈرون گھس آیا جسے دیکھتے ہی کپتان کے سیکیورٹی سٹاف میں کھلبلی مچ گئی اور سٹاف الرٹ ہو گیا تاہم بعد میں پتہ چلا کہ ڈرون کسی میڈیا گروپ کی جانب سے چھوڑ ا گیا تھااورصرف بنی گالہ میںتازہ ترین کشیدہ صورتحال کی ویڈیو بنانے آیا تھا ۔ یہ ڈرون کس ٹی وی چینل کا تھا ؟ ابھی اس حوالےسے ذرائع خاموش ہیں ۔

دوسری جانب تازہ ترین تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ، پشاور موٹر وے کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے 2نومبر کا پی ٹی آئی کا دھرنا ناکام بنانے کیلئے اسلام آباد میں پشاور موٹر وے کو برھان کے مقام سے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…