قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنیوالوں کوبابراعوان نے جھٹکادیدیا
لاہور ( این این آئی) قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنے والوں کے خلاف انکوائری خفیہ رکھنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سابق وزیر قانون بابر اعوان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قومی سلامتی کے ان… Continue 23reading قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنیوالوں کوبابراعوان نے جھٹکادیدیا











































