پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کرگئے
کراچی (این این آئی) قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر کے والد ،پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما وسابق سینیٹر سید قمر الزمان شاہ اتوار کو کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو حیدرآباد میں ادا کی جائے گی۔ سید نوید قمر سرکاری دورے پر لندن میں… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کرگئے











































