پی ٹی آئی میں جشن کا سماں، ن لیگ کے اہم رہنما نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کر دیا
رائے ونڈ (آن لائن) قومی حلقہ این اے 128اور صوبائی حلقہ پی پی 160 کے اہم مسلم لیگی رہنماء سابق ایم پی اے ملک سرفراز کھوکھرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ،صوبائی حلقہ پی پی 161کے ٹکٹ ہولڈر چودھری خالد گجر نے اہم کردار ادا کیا ،ملک ظہیر عباس کھوکھر سے صلح کے… Continue 23reading پی ٹی آئی میں جشن کا سماں، ن لیگ کے اہم رہنما نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کر دیا











































