کراچی(این این آئی)خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگا اور سونے کی قیمت کم ہوگی۔ ورلڈ بینک نے 2017میں اجناس کی متوقع قیمتوں پر رپورٹ جاری کردی۔ورلڈبینک کی جانب سے جاری کی گئی کموڈیٹی مارکیٹ اؤٹ لک میں ورلڈ بینک نے رواں سال خام تیل کی فی بیرل اوسط قیمت 46 ڈالر رہنے کی توقع کی ہے۔رپورٹ میں 2017میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 55ڈالرجبکہ توانائی کی مجموعی اوسط قیمت میں 25فیصد اضافے کے اندازے لگائے گئے ہیں۔دھاتوں ، معدنیا ت اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں 1.4فیصد اضافہ ہوگا، رپورٹ کے مطابق آئندہ سال شرح سود میں اضافے کے سبب سونے کی قیمتیں کم ہونگی۔
تیل اور سونے کی قیمت،2017ء میں کیا ہوگا؟ ورلڈ بینک نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































