بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

وقت بدل گیا !ساؤتھ افریقہ سے ڈی پورٹ ہوکر پاکستان آنے والے ششدر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)جعلی دستاویزات پر ساؤتھ افریقہ میں داخل ہونے کی کوشش پر دو پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ،باضابطہ گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کارہائشی رانا اعجاز اور خانیوال کارانا اختر جعلی سفری دستاویزات پردبئی کے راستے ساؤتھ افریقہ پہنچے تاہم ائیر پورٹ حکام نے انہیں گرفتاری کر کے دبئی ڈی پورٹ کر دیا جہاں سے انہیں واپس پاکستان بھجوا دیا گیا ۔دونوں کو باضابطہ گرفتاری کر کے ان سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل واپس آنے والوں کو معمولی پوچھ گچھ کے بعد جانے دیاجاتاتھا۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…