حکومت سے سمجھوتہ،عمران خان نے شرائط کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے واضح کیا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات اور وزیراعظم کے احتساب پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ٗحکومت کے جھوٹے پراپیگنڈے ٗبلیک میلنگ اور الزام تراشی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا ۔ہفتہ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی… Continue 23reading حکومت سے سمجھوتہ،عمران خان نے شرائط کا اعلان کردیا









































