کراچی(نیوزڈیسک)زیادہ وقت نہیں لگے گا،تھپڑ کھانے والی صحافی صائمہ کنول نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،تفصیلات کے مطابق تھپڑ کھانے والا خاتون صحافی صائمہ کنول کے صبر کاپیمانہ لبریز،تنقید کرنے والوں کو انتباہ کردیا،بہت کچھ سامنے لانے کا دعویٰ، انہوں نے کہا کہ جب تک پورے واقعے کی کنفرمیشن نہیں ہوتی میں سب کچھ نہیں بتاسکتی آنے والے چند گھنٹوں میں یا دنوں میں ،میں بہت کچھ سامنے لاﺅںگی،انہوں نے نجی ٹی وی چینل کا شکریہ اداکیا کہ انہیں اپنا موقف بیان کرنے کے لئے موقع دیاگیا ،انہوں نے کہاکہ بہت سی باتیں ایسی ہیں جو جلد سامنے آئیںگی لیکن جب تک سو فیصد کنفرمیشن نہیں ہوجاتی میں نہیں بتاسکتی۔
زیادہ وقت نہیں لگے گا،تھپڑ کھانے والی صحافی صائمہ کنول نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں