زیادہ وقت نہیں لگے گا،تھپڑ کھانے والی صحافی صائمہ کنول نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)زیادہ وقت نہیں لگے گا،تھپڑ کھانے والی صحافی صائمہ کنول نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،تفصیلات کے مطابق تھپڑ کھانے والا خاتون صحافی صائمہ کنول کے صبر کاپیمانہ لبریز،تنقید کرنے والوں کو انتباہ کردیا،بہت کچھ سامنے لانے کا دعویٰ، انہوں نے کہا کہ جب تک پورے واقعے کی کنفرمیشن نہیں ہوتی میں سب کچھ نہیں بتاسکتی… Continue 23reading زیادہ وقت نہیں لگے گا،تھپڑ کھانے والی صحافی صائمہ کنول نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا